مسکراہٹیں

Oct 23, 2018

ٹیسٹ
ایک دفعہ ایک بندہ ڈاکٹر کے پاس اپنی والدہ کو چیک اپ کے لیے گیا، ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کی والدہ کے دو ٹیسٹ ہوں گے، آدمی یہ سن کر رونے لگا، ڈاکٹر نے پوچھا کیا ہوا تو آدمی بولا، میری والدہ تو پڑھی لکھی نہیں ہیں تو ٹیسٹ کیسے دیں گی۔
چوری
ایک کسان کے گھر سے بھینس چوری ہوگئی۔
پولیس والے نے اس سے پوچھا : بھینس کیسے چوری ہوئی؟
اس نے گھبراھٹ سے بولا: تارے بھونک رہے تھے، کتے چمک رہے تھے۔ چور آیا ، بھینس پھلا نگی اور دیوار چوری کر کے لے گیا۔

مزیدخبریں