کراچی(پ ر)عالم دین اور خطیب علامہ شبیرالحسن طاہری نے کہا کہ اسلام ظلم سے نفرت اورمظلوموں کی حمایت کی بات کرتا ہے اور اسی فکرو فلسفے کی بقاء اور حیات کیلئے شہدائے کربلا نے اپنی جان قربان کی شہر کے مختلف مقامات پر منعقدہ مجالس صفر کے اجتماعات سے خطاب ۔