پیرس (صاحبزادہ عتیق ) پیرس میں بین الاقوامی اشیا خورونوش کے میلے کا انعقاد کیا گیا 25 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گا جس میں پاکستان کے لگائے گئے اشیا خورونوش کے سٹالز نے دنیا بھر سے آئے ہوئے خریداروں کی توجہ کو اپنی طرف مرکز کیئے رکھا۔ سفیر معین الحق نے پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا۔