پشاور(اے پی پی)خیبرپی کے اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ ناقص منصوبہ بندی کے باعث ترقیاتی کام التواء کاشکار ہیںاہم عہدوں پر فائزافسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نہیں نبھاتے جس کے باعث محکموں کی بدنامی اور صوبے کے عوام احساس محرومی کاشکار ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا پچاس فیصد فنڈز یکم نومبر کو جاری ہوں گے ۔
خیبر پی کے اسمبلی کا بجٹ اجلاس‘ اپوزیشن ارکان کی سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقید
Oct 23, 2018