اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین نے مشرف کی آمریت کو انقلاب سے تشبہہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کو خوف اور دہشت کی علامت نہیںہونا چاہئے۔ وائٹ کالر کرائم کیخلاف تحقیقات کرنی چاہئیں۔
نیب کو خوف اور دہشت کی علامت نہیں ہونا چاہئے: جہانگیر ترین
Oct 23, 2018