گلالئی اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس

Oct 23, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ ، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 30اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی ۔

مزیدخبریں