وزیراعظم نے 3 وزراءکیخلاف تحقیقات کی بات نہیں کی‘ فواد چودھری

Oct 23, 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے تین وزیروں کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے بدعنوانی کو برداشت نہ کرنے کی بات کی تھی کسی وزیر کے خلاف تحقیقات کی بات نہیں ہوئی۔
فواد چودھری

مزیدخبریں