تلسہ روڈ پرواقع نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ سول لائن کے علاقے تلسہ روڈ پرواقع نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ریسکیو1122 جائے وقوعہ پہنچ گئی جہاں24 سالہ سیکیورٹی گارڈ شان محمد سکنہ خانیوال بینک کے واش روم میں گیا جہاں گولی چلنے کی آواز آئی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو1122 نے نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچا دیپولیس مزید تفتیش کر رہی ہے کہ گولی اتفاقیہ چلی یا اس نے خود کشی کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن