لا ہور (نمائندہ سپورٹس+نمائندہ سپورٹس) و طین کے خلاف میچ میں یو نی فوم شاہینز نے 5 وکٹو ں میں191 ر نز بنائے و طین کی ٹیم 16.2 اورزمیں97 ر نزبناکر آ ئو ٹ ہو گئی۔محمد و حید کومین آ ف دی میچ ایو ارڈ سے نوازا گیا ۔
یونی فوم شاہینز نے ٹی ٹوئنٹی ٹو ر نا منٹ میں و طین کی ٹیم کو94 رنز سے شکست دے دی
Oct 23, 2019