بین الافغان امن مذاکرات کا نیا دور 28 اور 29 اکتوبر کو چین میں ہو گا‘ ترجمان افغان طالبان

کابل (نوائے وقت رپورٹ) بین الافغان امن مذاکرات کا دو روزہ اجلاس آئندہ ہفتے چین میں ہو گا۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین کے مطابق بین الافغان امن مذاکرات کا نیادور 28 اور 29 اکتوبر کو ہو گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں ہوئے مذاکرات کے بعد سے یہ طالبان‘ افغان رہنماؤں کے درمیان ہونے والی پہلی میٹنگ ہو گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بیان دیا تھا کہ زلمے خلیل زاد روسی اور چینی نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...