فیروزوالہ (نامہ نگار )مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ نا لائق اور نااہل حکمرانوں نے تبدیلی کاخواب دکھانے کے بہانے قوم کو تباہی دی۔مسلم لیگ (ن)وسیع تر قومی مفاد کیلئے آزاد ی مارچ میں بھرپور شرکت کریگی ۔ نااہل حکمرانوں نے قوم کو نوکریا ں دینے کے بڑے خواب دکھائے ایک سال میں ہی کٹھ پتلی حکومت اپنے وعدے سے مکر گئی ۔