ملیشین وزیراعظم نےمقبوضہ کشمیرسےمتعلق بیان واپس لینےسےانکارکردیا

ملیشین وزیراعظم نےمقبوضہ کشمیرسےمتعلق بیان واپس لینےسےانکارکردیا.مہاتیرمحمد کا کہنا تھا کہ ہم سوچ سمجھ کربات کرتےہیں،نہ بیان بدلتےہیں اورنہ ہی واپس لیتےہیں،مہاتیرمحمد نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سےملائیشین پام آئل کابائیکاٹ تجارتی جنگ ہے۔

ای پیپر دی نیشن