بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی،پلوامہ میں3نوجوان شہید

Oct 23, 2019 | 11:45

ویب ڈیسک

قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی۔ضلع پلوامہ میں تین نوجوان شہید کردیئے۔ تعلیمی ادارے اوردفاتر ویران،ٹرانسپورٹ معطل ۔ نظام زندگی مفلوج۔۔انٹرنیٹ ، پری پیڈ موبائل کنکشن معطل۔ہندو انتہا پسندوں کا جموں ریجن میں خواتین سمیت بے گناہ اورنہتے شہریوں پر ظلم وتشدد

مزیدخبریں