اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا وزیر اعظم عمران خان نے ممتاز صحافی اور تجزیہ کا ر رئوف حسن کو اپنا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا ہے ان کے بارے میں ایک دو روز میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔
رئوف حسن کو وزیراعظم کا معاون خصوصی اطلاعات مقرر کردیا گیا
Oct 23, 2020