لاہور+شرقپور شریف+ساہیوال+ا وکاڑہ (نمائندہ نوائے وقت +نامہ نگاران)مناواں کے علاقے میں 24 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پرخود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ شرقپور میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی۔جبکہ ساہیوال میں 25سالہ شادی شدہ خاتون نے خاوند کے رویہ سے تنگ آکر پھندا لے لیا،اوکاڑہ نئی نویلی دلہن نے گھر یلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔
4خودکشیاں:لاہورمیں24سالہ نوجوان نے خودکو گولی مار لی
Oct 23, 2020