اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرونا کے باعث معطل بائیو میٹرک سسٹم دوبارہ بحال کر دیا

Oct 23, 2020

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے باعث معطل شدہ بائیو میٹرک سسٹم دوبارہ بحال کردیا۔ڈپٹی رجسٹرار کی طرف سے جاری سرکلرکے مطابق درخواست دائر کرنے کے لئے بیان حلفی کی بائیومیٹرک تصدیق کا دوبارہ آغازکردیاگیاہے۔

مزیدخبریں