میرے خیال میں مسلم تاجروں کی بہتری کی اس کے سوائے کوئی صورت نہیں بنتی کہ وہ ہر ممکن طریقے سے اقتصادی تنظیم پیدا کریں۔ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے صنعتی اور تعلیمی ادارے قائم کرنے چاہئیں۔ ہمیں اپنی قوم کو منظم کرنا ہو گا۔
(میمن چیمبر آف کامرس‘ ممبئی 27 مارچ 1947 ئ)
فرمان قائد
Oct 23, 2020