سوئس حکومت  کا اپنے شہریوں کو فی کس  8300 ڈالر تحفے میں دینے کا اعلان

برن (این این آئی )سوئس حکومت نے اپنے تمام شہریوں حتی کہ بچوں کو بھی فی کس 7500 فرانک کی رقم تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 8300 ڈالر کے برابر ہے۔ اس رقم میں کسی قسم کے ٹیکس کی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...