برن (این این آئی )سوئس حکومت نے اپنے تمام شہریوں حتی کہ بچوں کو بھی فی کس 7500 فرانک کی رقم تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 8300 ڈالر کے برابر ہے۔ اس رقم میں کسی قسم کے ٹیکس کی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔
سوئس حکومت کا اپنے شہریوں کو فی کس 8300 ڈالر تحفے میں دینے کا اعلان
Oct 23, 2020