وزیرسائنس اور ٹیکنالوجی کا سائبر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون پر زور

سائنس اورٹیکنالوجی کے وزیرچودھری فوادحسین نے سائبرسیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے مختلف شعبوں کے درمیان تعاون میں اضافے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

اسلام آبادمیں سائبرخطرات اورسیکیورٹی دوہزاربیس کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سائبرجرائم کے خاتمے کے لئے سرکاری اورنجی شعبوں کے درمیان تعاون انتہائی اہم ہے۔

ای پیپر دی نیشن