چین میں آج سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

Oct 23, 2021

بیجنگ (شِنہوا) چین نے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں آج  ہفتہ  سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ قومی ترقی واصلاحات کمیشن نے جعہ کو بتایا کہ تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں بالترتیب 300 یوآن (تقریبا  46.9 امریکی ڈالر) اور 290 یوآن فی ٹن اضافہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں