لندن (نوائے وقت رپورٹ) سکھ کمیونٹی نے خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کر دیا ریفرنڈم کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ سنٹر میں ہوگا سکھ رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ظالمانہ کارروائیوں سے عوام کی آواز کو دبا نہیں سکتا ہمارے عزم میں کمی نہیں آئے گی سکھ کمیونٹی نے خالصتان کا نقشہ بھی پیش کر دیا۔