اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ مستعفی ہو گئے۔ جمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔ جمشید اقبال نے استعفیٰ ضمنی الیکشن میں این اے 133 لاہور سے امیدوار نامزد کئے جانے پر دیا۔
جمشید اقبال چیمہ معاون خصوصی کے عہدہ سے مستعفی‘ این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے
Oct 23, 2021