مودی حکومت بھارت کی تباہی کا باعث ثابت ہوگیـ:شیخ عاصم مظہر 

Oct 23, 2021

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی شخصیت شیخ عاصم مظہر نے کہا ہے کہ ہزاروں کشمیری و بھارتی مسلمانوں کے قاتل نریند مودی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا انجام بھگتنا پڑیگا مودی حکومت بھارت کی تباہی کا باعث ثابت ہوگی اب بھارت کی تقسیم نوشیہ دیوار ہے جسے کوئی روک نہیں سکتا بھارت کا حشر روس سے بھی بدتر ہوگا، گزشتہ کئی روز سے بھارتی سفاک فوج مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام پر مظالم ڈھانے کے ساتھ ساتھ بارڈرز پر مسلسل کشیدگی بڑھا رہی ہے ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے۔

مزیدخبریں