گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما خضر جاوید بٹ نے کہا کہ مہنگائی کی لہر بہت جلد ختم ہو گی لوگوں کوسہولیات انکی دہلیز پر پہنچانا مشن ہے نادرا وین کے زریعے علاقہ کا درینہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ہ ہم چیئر مین نادرا طارق جاوید ملک ٹکٹ ہولڈر رضوان اسلم بٹ کے مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلہ مہر نور والہ میں شناختی کارڈ کیمپ کا افتتاح کرتے کیا اس موقع پرذیشان بٹ،انوارالحق مغل،عاصم ا وراسرالحق بھی موجود تھے۔