کراچی (نیوز رپورٹر)محبان پاکستان فائونڈیشن کے تحت سانحہ بہار 1946ئ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلی? سیمیناربعنوان "سانحہ بہار 1946تحریک پاکستان کا فیصلہ کن باب"24 اکتوبر اتوار کواورنگی ٹا?ن کے مقامی لان میں سہہ پہرتین بجے ہوگا۔جس کے مہمان خصوصی جسٹس (ر) وجیہ الد ین احمد ہونگے صدارت بزرگ رہنما ممتاعالم کریں گے دیگر مہمانوں میں مفتاح اسماعیل آفتاب جہانگیر۔عبدالعلیم شیخ اورآغا مسعود ودیگر شامل ہیں۔
شہدائیسانحہ بہار