میلاد شریف کے جلوس میں غیرشرعی کاموں کا اہلسنت سے کوئی تعلق  نہیں: ایوب مغل‘ عثمان پسروری و دیگر

 ملتان (  سماجی رپورٹر ) مرکزی میلاد کونسل کے محمد ایوب مغل،مفتی عثمان پسروری،محمد سلیم بلالی،نے میلاد النبی ؐ کے جلوس میں ننگے سر لڑکی کا ماڈل بن کے بیٹھنے اور خود نمائی کرنے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ میلاد شریف کے کسی بھی جلوس میں غیر شرعی کاموں کا عقیدہ اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں جسموں پر ٹیٹو بنانے اور شکلیں بگاڑ کرجلوسوں میں شرکت کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔انتظامیہ کو آئندہ شر پسند عناصر پر گہری نگاہ رکھنی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن