خان گڑھ (نمائندہ خصوصی )خان گڑھ میں مختلف ڈسٹریبیوٹر حضرات بغیر فارماسسٹ اور کوالفائیڈ پرسن کے انسانی زندگی بچانے والی ادویات نان کوالیفائیڈ عملہ کی زیر نگرانی بیچنے میں مصروف ٹمپریچر اور ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جا رہی ہے جبکہ مقامی انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لیں۔
خان گڑھ میں فارما سیوٹیکل ڈسٹری بیوٹرز بغیر لائسنس کاروبار میں مصروف ‘ انتظامیہ خاموش
Oct 23, 2021