فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور


لاہور (خبر نگار) بنکنگ جرائم کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ بنکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا، عدالت نے دس لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حامد زمان کی درخواست ضمانت پر  محفوظ فیصلہ سنایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...