کتاب ہدایت 

Oct 23, 2022


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 ۔۔۔اور میں نے تمہاری خیر خواہی کی لیکن تم لوگ خیر خواہوں کو پسند نہیں کرتےoاور ہم نے لوط(علیہ السلام) کو بھیجا جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ تم ایسا فحش کام کرتے ہو۔ جس کو تم سے پہلے کسی نے دنیا جہان والوں میں سے نہیں کیاo

مزیدخبریں