اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ امیر کے لیے مقدم شرط یہ ہے کہ وہ اسلام کی حمایت کرے گا خواہ وہ عربی ہو یاعجمی ۔ اسلام نے جمہوریت کی روح اختیار کی ہے اور وہ ’’شوریٰ‘‘ ہے ۔ اسلام نے دنیا کو جمہوریت کی روح سے روشناس کیا۔
علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)