فرمان قائد

Oct 23, 2022


ہرفرقے کے لوگوں کو پاکستان کا شہری سمجھا جائے گا اور ان کے حقوق، مراعات اورذمہ داریاں مساوی ہونگی۔ اقلیتوں کی حفاظت کی جائے گی اور وہ امن سے رہیں گے۔
(پسماندہ اقوام کے وفد کو جواب،ڈھاکہ28مارچ1948ئ)

مزیدخبریں