قصور(نمائندہ نوائے وقت)اسسٹنٹ کمشنر قصور سیدہ تہنیت بخاری کی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، کوٹ غلام محمد خاںقبرستان پر پانچ مرلے پر قبضہ کرنیوالے عناصر کیخلاف کارروائی کرتے قبضہ کی کوشش ناکام بنادی جبکہ قبضہ کے لیے تعمیر کی جانے والی دیوار کو گراکر تعمیراتی کام رکوادیا، اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھاکہ قبرستان سمیت دیگر مقامات پر قبضہ کرنیوالے عناصر کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور کی کارروائی قبرستان کی اراضی واگزار
Oct 23, 2022