دوہرے قتل کے مجرم کو  25سال قید 15لاکھ روپے جرمانہ،13ملزم بری


شورکوٹ (نامہ نگار )شورکوٹ تھانہ شورکوٹ سٹی کے قتل کے مقدمہ کافیصلہ سناتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ عابدعلی نے ملزم صابر علی 25سال قید اور 15لاکھ ہرجانہ کا حکم سنایا جبکہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید6ماہ قیدبھگتناہوگی۔عدالت نے شک کی بنیاد پر مقدمہ میں نامزددیگر 13ملزمان کو بر ی کردیا یادرہے کہ ملزموں پرتھانہ شورکوٹ پولیس نے 2019میں حمیرا بی بی اور شوکت علی کو قتل کرنے کا الزام میں مقدمہ درج کیاتھا ۔ 

ای پیپر دی نیشن