شیخ ہارون ارشاد نے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے عشائیہ میں شرکت کی 

Oct 23, 2022

سمندری(نامہ نگار)معروف سماجی و قانونی شخصیت شیخ ہارون ارشاد ایڈووکیٹ نے گزشتہ رات لاہور میں پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے عشائیہ میں شرکت کی اس موقع پر انہوں نے حالیہ ٹیکس قوانین میں ہونے والی تبدلیوں سے آگاہی حاصل کی اور سئنیر ترین ماہر قوانین ٹیکس کے لیکچرز سے بھی استفادہ حاصل کیا مزید یہ کہ شیخ ہارون ارشاد ایڈووکیٹ نے رائو سناور علی گوگی اور بعض وکلاء حضرات سے ملاقاتیں بھی کیں  اور ٹیکس قوانین کی پیچیدگیوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

مزیدخبریں