اوڈیشہ (نیٹ نیوز) توہم پرستی پر منبی ایک فیصلے کے بعد بھارتی ریاست اوڈیشہ میں 25 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سورج گرہن کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق تمام سرکاری دفاتر، سکول، کالج، تعلیمی ادارے، عدالتیں، بنک اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
سکول بند
25 اکتوبر کو سورج گرہن، توہم پرستی پر بھارتی ریاست میں عام تعطیل کا اعلان
Oct 23, 2022