برطانیہ کے ایڈریان والر نے جان شیر خان کینبرا اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا 

Oct 23, 2022


لاہور+اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)برطانیہ کے ایڈریان والر نے جان شیر خان کینبرا اوپن سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ چیمپئن کھلاڑی نے فائنل میں جاپان کے ریو نوسو کو شکست دی۔ ایونٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے گئے ۔ 

مزیدخبریں