الیکشن کمیشن کے ممبروں کو عمران خان کیخلاف فیصلہ دینے کیلئے دھمکایا گیا :رانا عباس علی 


جوئیانوالہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا عباس علی خاںنے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبروں کو عمران خان کیخلاف فیصلے کرنے کے لیے دھمکایا گیا ۔ الیکشن کمیشن کے دو ممبران نے عمران خان کیخلاف فیصلہ کرنے سے منع کیا جبکہ ایک نے ان کے خلاف فیصلہ دینے کا کہا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن