اسلام آباد (خبرنگار) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عالمی عوامی مشاورتی اسمبلی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بنڈونگ(انڈونیشیا)روانہ ہوگئے ہیں چیئرمین سینیٹ کو عالمی مشاورتی فورم اجلاس میں شرکت کی دعوت انڈونیشیا کے سپیکر کی جانب سے دی گئی ہے۔ عالمی عوامی مشاورتی اسمبلی فورم کا اجلاس 24 سے26 اکتوبر تک منعقد ہو گا۔
انڈونیشیاروانہ
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عالمی عوامی مشاورتی اسمبلی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیاروانہ
Oct 23, 2022