دوران نیند آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلائی جا سکتی ہیں: تحقیق



ہیسلنگتن (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق یہ طریقہ کار مستقبل میں تکلیف دہ یادوں سے لڑنے کی تکنیک کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ ماضی کی ایک تحقیق میں اس جانب اشارہ کیا گیا تھا کہ دورانِ نیند کچھ آوازوں کو مخصوص یادوں کی پختگی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
تحقیق 

ای پیپر دی نیشن