قطب پور( نامہ نگار) جہانگیر خان ترین نے حاجی غلام قاسم خان ملیزئی سابق رکن قومی اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ مجھے نااہل کرانے والے آج خود نا اہل ہو گئے مجھے جس گرؤنڈ پر نااہل کیا گیا وہ بنتا ہی نہیں تھا مجھے کسی کی خاطر نا اہل کرایا گیا میں بہت جلد بحال ہو کر میں اور میرا بیٹا علی بھر پور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے گیں میرا پور گروپ میرے سات رابطے میں ہے میں نے ضلع لودھراں کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا نہ ہی چھوڑ و گا ضلع میں ترقیاتی کام میری جانب سے جاری ہے اور میں کرتا رہوں گا میری سیاست کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں عوام آج بھی میرے ساتھ ہے قدرت ہیں کے جنہوں نے مجھ تنگ کرنے والے اج خود پریشان ہیں غلام قاسم خان ملیزئی نے کہا کہ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ ملک گندم میں خود کفیل بنانے کے لیے محنت کرے تاکہ نہ صرف ملک گندم میں خود کفیل ہو سکے بلکہ زر مبادلہ بھی بچ سکے انہوں نے مزیدکہا کہ جہانگیر خان ترین کی سیا ست کو ختم کرنے والے خود ختم ہو جائیںگے
جہانگیر ترین