لاہور (خصوصی نامہ نگار)13جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے کنوینئراورورلڈپاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نے سفاک دہشتگرداسرائیل کے فلسطین میں ہسپتال پروحشیانہ بمباری کے نتیجہ میں سینکڑوں مریض ولا4 فلسطینیوں کی المناک شہادتوں پر سخت احتجاج اورگہرے دکھ وغم کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ اس بدترین دہشتگردی پردنیااسرائیل کوعالمی دہشتگردقراردے۔