صحت کی بنیا دی معلو ما ت کی فر اہمی کیلئے 3 روزہ فیملی کو ن کا نفر نس27اکتو بر سے شر وع ہو گی

لاہور(نیوز رپورٹر)صحت کی بنیا دی معلو ما ت کی فر اہمی اور مختلف امر اض کے بچا و¿ کے حو الے سے اکیڈمی آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن کے زیر اہتما م مقامی ہو ٹل میں 33ویں 3 روزہ فیملی کو ن کا نفر نس27اکتو بر سے شر وع ہو گی۔کا نفر نس میں ایکسر ے،ایم آ ر آ ئی،سی ٹی سکین اور الٹر ا ساو¿ نڈ کی جد ید ریسر چ با رے اند رون ملک وبیر ون ملک کے ما ہر ین تفصیل سے روشنی ڈالیں گئے۔کا نفر نس میں ڈاکٹر طا رق محمو د میاں، ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر نا ہید ند یم،،ڈاکٹر کپیٹن اشفا ق،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈ،ڈاکٹر حا فظ عا صم شفیق،ڈاکٹر عبد الر حمن،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر عبد الستا ر چو دھر ی،ڈاکٹر فا ئر ہ طا ہر،ڈاکٹر یعقو ب انو ر،ڈاکٹر اعظم خان، ڈاکٹر غلا م شبیر ملک،ڈاکٹر شعیب احمد،ڈاکٹر زبیر فیصل،ڈاکٹر سا جد قیو م،ڈاکٹر بر جیس فا ظمہ،ڈاکٹر سیمی شا ہد،ڈاکٹر نگہت طارق، ڈاکٹر کیپٹن نیا ز احمد،ڈاکٹر ادریس احمد بھٹی،،ڈاکٹر غلا م اویس قر نی، عا مر مفتی،ڈاکٹر سا معہ عمر شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...