نواز شریف کا مفاہمت کا پیغام معیشت کےلئے نیک شگون ہے:فیض الحق

لاہور( کامرس رپورٹر)نامور ماہر اقتصادیات فیض الحق نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا قومی مفاہمت کا پیغام معیشت کیلئے نیک شگون ہے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کے اگلے ریویو کا سامنا ہے جس کے لئے تیزی کے ساتھ تیاری کرنا ہوگی۔ آئی ایم ایف کی ٹیم اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اگر کسی بھی قسم کا تعطل پیدا ہوتا ہے تو ڈیفالٹ کی منفی قیاس آرائیاں شروع ہو جائیں گی۔ انتہائی سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ موجودہ حالات میں معاشی ٹیم کا بھی کڑا امتحان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...