دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 

لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 33 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 35 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 600 کیوسک، خیرآباد پل آمد 20 ہزار 200 کیوسک، اخراج 20 ہزار 200 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 8 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 15 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن