لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ قوم آج جس مہنگائی، بیروزگاری، لاقانیت اور معاشی بدحالی کی شکار ہے اس کی ذمہ دار ملک کی 3 بڑی جماعتیں ہیں۔ بار بار آزمائے ہوئے لوگ ملک و قوم کے حالت اور تقدیر نہیں بدل سکتے۔گذشتہ کئی دہائیوں سے ملک و قوم پر حکمرانی کرنے والی سیاسی پارٹیاں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے پوری قوم کومایوس کیا ہے۔
ن لیگ، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی نے پوری قوم کومایوس کیا:ضیاءالدین انصاری
Oct 23, 2023