2017ءسے پہلے پاکستان میں خوشحالیوں کا بسیرا تھا:جہانزیب خان

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار پی پی 143خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ 2017 سے پہلے پاکستان میں خوشحالیوں کا بسیرا تھا‘ ڈالر 70 روپے‘ پیٹرول 60 روپے کا تھا‘ مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں تھی‘ میاں محمد نواز شریف نے آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیا تھا مگر پاکستان کے دشمنوں کو خوشحال پاکستان قبول نہیں تھا ۔

ای پیپر دی نیشن