پتوکی (نامہ نگار)پتوکی میں پاسپورٹ آفس رحمت کی جگہ زحمت بننے لگا ان لائن فیس جمع کروانے کے بعد آپ نہ قصور جا سکتے ہیں اور نہ ہی چونیاں جا سکتے ہیں ایک دن میں صرف 10 سے 15 پاسپورٹ بنتے ہیں اور وہ بھی جو آفیسر بناتا ہے وہ مسلسل غیر حاضر ہے نہ اس کی کوئی ٹائمنگ ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پوچھنے والا ہے ۔