کامونکی:والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھالیں

Oct 23, 2023

کامونکی(نمائندہ خصوصی)والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھالیں،بتایا گیا ہے کہ اٹھار ہ سالہ (ن) کو ا±سکے گھر والوں نے کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو ا±س نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔ جسکو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں