آئینی ترمیم کی منظوری بہترین کاوش ہے:رانا مدثر نذر خاں

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)نائب صدر لائرز فورم مسلم لیگ(ن)گوجرانوالہ رانا مدثر نذر خاں ایڈووکیٹ  نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے سینٹ اور قومی اسمبلی میں منظوری مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور تمام اتحادی جما عتو ں کی بہترین کاوشوں کا نتیجہ ہے ‘اس ترمیم سے قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کی تکمیل ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن